سینئر اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی۔

حال ہی میں اداکارہ عابدہ بیگ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ کو آبدیدہ دیکھا گیا۔

ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں عابدہ بیگ ہوں جس نے 35 سال فن کی خدمت کی اور میرے مرحوم شوہر مرزا رشید اختر نے بھی 40 سال انڈسٹری کو دیے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے گھر میتیں پڑی ہوتی تھیں لیکن ہم پھر بھی کام کیلئے سیٹ پر جاتے تھے، میں اس وقت بہت دکھ میں ہوں، میرے ساتھ ظلم ہوا ہے، میرے گھر کی چھت چھن گئی ہے اور اتنے پیسے نہیں کہ کرائے کہ گھر میں رہ سکیں۔

عابدہ بیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میرا کل اثاثہ میرا  گھر تھا جس کیلئے میری مدد کی جائے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سینئر اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Gadgets, Urdu News, Latest Urdu News, National & International News Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us