ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 4 خوارج ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 خوارج مارے گئے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ آپریشن میں خوارج کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا گیا، ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

واضح رہے کہ لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 خوارج مارے گئے تھے۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ بھارتی حمایت یافتہ ہلاک خوارج سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشت گرد متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Gadgets, Urdu News, Latest Urdu News, National & International News Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us