پنجاب میں 6 سالہ بچی مبینہ اغوا اور جنسی زیادتی کے بعد قتل، لاش کھیت سے برآمد

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

لیاقت پور(29 جون 2026): پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے لیاقت پور میں 6 سالہ بچی کو مبینہ اغوا اور جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق رحیم یارخان کے علاقے لیاقت پور میں تھانہ شیدانی کی حدود میں ایک انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 6 سالہ کمسن بچی کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی شناخت نازیہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
پولیس کے مطابق درج کیے گئے مقدمے میں اغوا، قتل اور جنسی زیادتی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پنجاب میں 6 سالہ بچی مبینہ اغوا اور جنسی زیادتی کے بعد قتل، لاش کھیت سے برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Gadgets, Urdu News, Latest Urdu News, National & International News Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us