چین نے جاپان کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا!

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

بیجنگ (29 جون 2026): چین نے جاپان کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے جاپان کی 20 کمپنیوں اور تنظیموں کو بلیک لسٹ میں شامل کر لیا ہے
غیر ملکی میڈیا نے چینی وزارت خارجہ کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ چین نے جاپان کے ان اداروں پر ایسے سامان کی برآمدات پر پابندی عائد کی گئی ہے، جو فوجی اور شہری دونوں مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔
چین نے 20 جاپانی اداروں کو واچ لسٹ میں بھی شامل کیا گیا ہے، جنہیں حساس اشیا کی درآمد سے قبل اضافی جانچ اور ضروری ضمانتیں فراہم کرنا ہوں گی۔
چینی وزارتِ تجارت کا کہنا ہے کہ اقدامات قومی سلامتی کے تحفظ اور بین الاقوامی ذمے داریوں کو پورا کرنے کے لیے کیے گئے ہیں، جبکہ ان پابندیوں سے معمول کے تجارتی تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔
جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے، چین نے خبردار کردیا

1
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
چین نے جاپان کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا!

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Gadgets, Urdu News, Latest Urdu News, National & International News Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us