’امریکا اور ایران میں تازہ جھڑپ بند کروانے میں بھی پاکستان نے کردار ادا کیا‘

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

واشنگٹن (29 جون 2026): سابق امریکی سفیر رچرڈ شرمر نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تازہ جھڑپ بند کروانے میں بھی پاکستان نے کردار ادا کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمان میں سابق امریکی سفیر رچرڈ شرمر کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تازہ جھڑپ بند کروانے میں بھی پاکستان نے کردار ادا کیا ہے۔
پاکستان کی ثالثی کے نتیجے میں ہی واشنگٹن اور تہران دوبارہ مذاکرات پر آمادہ ہوئے ہیں۔
رچرڈ شرمِر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور قطر نے امریکا اور ایران کو دوبارہ حملے روکنے پر آمادہ کیا۔ توقع ہے کہ منگل کو دوحہ میں ہونے والی بات چیت میں پاکستان اور قطر بطور ثالث شریک ہوں گے، تاکہ کشیدگی کم کرنے میں مدد کی جا سکے۔
سابق سفیر کا کہنا ہے کہ دونوں جانب سےحالیہ فوجی کارروائیوں کا سلسلہ فی الحال رک گیا ہے۔ حملوں کے ذریعے امریکا اور ایران نے مفاہمتی یاداشت پر اپنے اپنے موقف کو اجاگر کرنے کی کوشش کی اور اب دونوں سفارت کاری پر تیار ہیں۔
امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
’امریکا اور ایران میں تازہ جھڑپ بند کروانے میں بھی پاکستان نے کردار ادا کیا‘

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Gadgets, Urdu News, Latest Urdu News, National & International News Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us