پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلہ دیش، سیریز کا شیڈول جاری

featured
service
Share

Share This Post

or copy the link

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ 2026 میں ون ڈے جبکہ مئی 2026 میں ٹیسٹ سیریز کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ون ڈے میچز 12 سے 16 مارچ 2026 تک کھیلے جائیں گے۔

ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 12 مارچ، دوسرا 14 مارچ اور تیسرا 16 مارچ کو شیڈول کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم ون ڈے سیریز کے لیے 9 مارچ 2026 کو بنگلہ دیش پہنچے گی۔

دوسری جانب دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی، جو مئی 2026 میں کھیلی جائے گی۔

ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 8 مئی جبکہ دوسرا ٹیسٹ 16 مئی 2026 کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے 4 مئی 2026 کو بنگلہ دیش روانہ ہوگی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلہ دیش، سیریز کا شیڈول جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Gadgets, Urdu News, Latest Urdu News, National & International News Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us