چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کولمبو میں قومی ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کولمبو میں قومی ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کولمبو میں قومی ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا
service
Share

Share This Post

or copy the link

کولمبو(15 فروری 2026): پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کولمبو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے اہم ملاقات کی۔

اس موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کے عزم و جذبے کو سراہا اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔ چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ کھلاڑی میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

ملاقات میں کپتان سلمان آغا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، اور منیجر نوید اکرم سمیت تمام کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف موجود تھا۔ اس کے علاوہ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیع احمد اور پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے بھی ملاقات میں شرکت کی۔

واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے مقابلے کے بارش سے متاثر ہونے کے امکانات کم ہونے لگے، کولمبو میں آج بارش کے امکانات بتدریج کم ہو رہے ہیں، آج کولمبو میں مختلف اوقات میں بارش کی پیش گوئی کی گئی تھی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کولمبو میں قومی ٹیم سے ملاقات، کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Gadgets, Urdu News, Latest Urdu News, National & International News Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us