آج سَن ڈے پر ڈبل فن ڈے، 2 پاک بھارت ٹاکرے

آج سَن ڈے پر ڈبل فن ڈے، 2 پاک بھارت ٹاکرے
آج سَن ڈے پر ڈبل فن ڈے، 2 پاک بھارت ٹاکرے
service
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی (15 فروری 2026): شائقین کرکٹ کے لیے آج کا سن ڈے ڈبل فن ڈے بننے والا ہے کیونکہ آج کرکٹ کے دو سپر پاور مقابلے ہو رہے ہیں۔

میدان کرکٹ کا ہو اور حریف ٹیمیں پاکستان اور بھارت ہوں تو وہ صرف کھیل نہیں بلکہ جذبات کی شدت شامل ہو کر میدان جنگ بن جاتا ہے، جہاں جنگ ہتھیاروں کے بجائے گیند اور بلے سے لڑی جاتی ہے۔

شائقین کرکٹ کے لیے آج ڈبل سن ڈے ہے کیونکہ آج ایک نہیں بلکہ دو، دو پاک بھارت میچز ہو رہے ہیں۔

ایک پاک بھارت مقابلہ شام ساڑھے 6 بجے کولمبو میں آئی سی سی ٹی 20 مینز ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہو رہا ہے، جس پر شائقین کرکٹ کے ساتھ دنیا بھر کے میڈیا کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔

تاہم اس سے قبل بنکاک میں دونوں ملک کی کڑیاں رائزنگ اسٹار ویمنز ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی، جو پاکستانی وقت کے مطابق کچھ دیر بعد شروع ہو رہا ہے۔

پاکستان ویمنز ٹیم نے ایونٹ میں اپنا پہلا میچ جیتا جبکہ ورلڈ چیمپئن بھارت کو پہلے میچ میں متحدہ عرب امارات سے شکست ہوئی تھی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آج سَن ڈے پر ڈبل فن ڈے، 2 پاک بھارت ٹاکرے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Gadgets, Urdu News, Latest Urdu News, National & International News Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us